Skip to main content

Posts

Showing posts from December, 2025

ریاست ہائے متحدہ پاکستان ۔

 ریاست ہائے متحدہ پاکستان ۔ چلیں اتحاد مساوات اور امن بھائی چارے کی بات کرتے ہیں  چلیں پاکستان کو ریاست ہائے متحدہ پاکستان بنانے کی بات کرتے ہیں  جہاں پختونخوا اور جنوبی پختونخوا کی پختون سر زمین پر ریاست پختونستان ہو  جہاں بلوچ سر زمین پر ریاست بلوچستان ہو  جہاں سندھیوں کی سر زمین پر ریاست سندھ ہو  جہاں پنجابیوں کی  ریاست بنجاب ہو ۔۔ جہاں سب کی وفاق اور وفاقی اداروں میں مساوی نمائندگی ہو جہاں خام مال جس ریاست کا ہو اس کا کارخانہ بھی اسی ریاست میں ہو ، جہاں ریاست کے تمام پیداوار پر پہلا حق بھی اسی ریاست اور دوسرا حق وفاق کا ہو ۔ جہاں بنیادی نظام تعلیم ریاست کی اپنی زبان میں اور اردو زبان وفاقی زبان کے طور وفاق کو جوڑے چلیں صوبائی اور اداراتی غاصبیت چوڑ کر پاکستان کو ریاست ہائے متحدہ پاکستان بنانے کی بات کرتے ہیں ۔ ڈاکٹر خان  چیرمین MPP متحدہ پختونستان پارٹی

MPP

 تمام سلک روٹ کے ساتھ آزادانہ تجارت عوام کی زندگی آسان بنا سکتی ہے ۔ عوام کو امریکی غلام نہیں ۔ عوام کو عوامی حکمران چاہیے ۔ متحدہ پختونستان پارٹی